دلائل السلوک حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ
کی وہ مایہ ناز تصنیف ہے،جو رہتی دنیا تک سالکین کے لئے باعث شوق و حسرت اور
منکرین تصوف پر حجت ہے۔ قرآن وسنت کے دلائل سے جہاں اس کناب کو مزین کیا گیا ہے
،وہاں اہل ذوق کے لئے دعوت عام بھی ہے۔کتاب کا آخری باب میں سوال وجواب پر مشتمل
"علم وعرفان" تصو ف و احسان اور دعوت الی اللہ پر حرف آخر ہے،جہاں یہ
کتاب تصوف واحسان دلائل حقہ سے مزین ہے وہاں اس بات کی بھی خبر دیتی ہے ،کہ کتاب
ھذا کے مصنف حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ کو اللہ تبارک و تعالٰی نے کس قدر
روحانی نعمتوں سے نوازا تھا.دلائل السلوک کی سب سے بڑی جو خوبی ہے وہ یہ ہے کہ اس کتاب کہ اندر جو کچھ لکھا گیا مصنف کو اللہ نے وہ سب کچھ عطا بھی کیا تھا یعنی یہ کتاب ایک صاحب حال صوفی کی تصنیف ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
تبصرہ کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کے الفاظ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔